• 0

Domestic Tour

BLOG UPDATES Naran Kaghan Tour, Swat Tour Package, Hunza Tour Package, Hunza Trip Cost, Skardu Tour Package, Hunza Trip Plan, Murree Tour, Neelum Valley Tour Package, Shogran Tour Package, Gilgit Tour Package, Fairy Meadows Tour Package, Khunjerab Pass Tour Package, Dudipatsar Tour Package, Azad Kashmir Tour Package, Honeymoon Tour Package, Honeymoon Tours, Baku Tour Group Package, Malaysia Tour Group Package

BLOG UPDATES

نماز تراویح گھروں میں ادا کریں، سعودی مفتی اعظم

سعودی عرب کے مفتی عام الشیخ عبدالعزیز آل الشیخ نے کہا ہے کہ اگر کرونا وائرس کی وبا جاری رہی تو نماز تراویح اور عید الفطر گھروں میں ہی ادا کی جائے گی۔ سعودی نشریاتی ادارے کے مطابق کرونا وائرس وبا کے موقع پر رمضان المبارک کی آمد سے متعلق سوالوں کا جواب دیتے ہوئے […]

Read More

دبئی میں کاروباری سرگرمیاں جزوی بحال

دبئی میں حکام نے متعدد شعبہ جات کو تجارتی سرگرمیاں بحال کرنے کی اجازت دیدی ہے۔ یہ سرگرمیاں صبح آٹھ بجے سے رات آٹھ بجے تک جاری رہ سکیں گی مگر اس کے لیے کرونا وائرس کے خلاف حفاظتی تدابیر کی پابندی کی شرط رکھی گئی ہے۔ ان شرائط میں جراثیم کش مواد کے ذریعے […]

Read More

یو اے ای میں10ہزار پاکستانی نوکریوں سے فارغ

متحدہ عرب امارات میں موجودہ صورت حال کے تناظر میں 10 ہزار پاکستانیوں کو نوکریوں سے نکال دیا گیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق 10 ہزار پاکستانی نوکریوں سے فارغ ہونے کے بعد وطن واپسی کے منتظر ہیں۔ پاکستانی قونصل جنرل احمد امجد علی کے مطابق 35 ہزار پاکستانی متحدہ عرب امارات سے واپسی […]

Read More

سعودی خاندان کے150 افراد میں کرونا وائرس کا انکشاف،امریکی اخبار

امریکی اخبار میں اس بات کا دعویٰ کیا گیا ہے کہ سعودی شاہی خاندان کے 150 افراد کرونا کا شکار ہوگئے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی اخبار کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ  سعودی شاہی خاندان کے 150 افراد عالمی وبا کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں، جن کا علاج جاری […]

Read More